• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


میکسیکومیں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا ،راکھ کے مسلسل اخراج کے باعث 4کلومیٹر کی بلندی تک دھویں کے بادل چھاگئے۔

ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔

حکام نے شہریوں کو منہ اور ناک ڈھانپنے کر رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ۔

تازہ ترین