آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 17؍ذیقعد 1440ھ21؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں ایمرجنسی گاڑیوں اور ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر جرمانے میں اضافہ کردیا گیاہے۔

جرمانہ ایک ہزاردرہم سے بڑھا کرتین ہزار درہم یعنی تقریبا سوالاکھ پاکستانی روپے کردیاگیا۔

ایمرجنسی گاڑیوں میں سرکاری قافلے کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں