آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 17؍ذیقعد 1440ھ21؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم کرال کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو شدید طوفان کے دوران گھر میں پھنس جاتی ہے جہاں اسے جان بچانا مشکل ہوجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کایا اسکولڈیلاریو،بیری ریپر،اینسن بون،جوز پالما اور روس اینڈرسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں