• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی دھمکی کے بعد بھارتی حکام کے ہوش ٹھکانے آگئے، پاکستانی ایتھلیٹس کو ویزہ نہ دینے کی پالیسی تبدیلی کرلی۔

بھارتی حکومت نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو لکھ کر دے دیا، اب سیاست نہیں کریں گے، بھارت میں ہونے والے ایونٹس میں ایتھلیٹس کو بلا تفریق ویزا دیں گے۔

تازہ ترین