• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( پ ر ) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (پسما) کے چیئرمین شرف الزماں سے اندرون سندھ کے وفود نے عارف شا ہ کی سربراہی میں ملاقات کی۔ اس موقع پرحیدرآباد ڈویژن کے عارف شاہ، اوصاف آفریدی، مرزا محمود بیگ اور عبدالمجید راجپوت کو پسما کی سپریم کونسل میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کی گئی جسے تمام حضرات نے متفقہ طور پر منظور کیا اور چیئرمین پسما نے اس فیصلے کی توثیق کردی۔

تازہ ترین