• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے فیڈرل گورنمنٹ آرگنائزر میں شامل ادارے انٹیلی جنس بیورو کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 1600سے زائد افراد کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کردیا گیا ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جولائی ہے۔ امیدواروں کا تحریری امتحان لینے کا ٹھیکہ نیشنل ٹیسٹنگ سروسز کو دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 1600بھرتیاں گریڈ ایک سے گریڈ 14میں کی جائیں گی۔
تازہ ترین