• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی اجلاس، سابق مصری صدر محمد مرسی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی اجلاس، سابق مصری صدر محمد مرسی کے انتقال پر ان کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی،اجلاس منگل کو ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ایم ایم اے کے رکن اسمبلی عبدالرشید کی درخواست پر صدر مرسی اور دیگر کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔
تازہ ترین