• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)رائے ونڈ میں ملزم نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ مدینہ ٹاو ن میں خاتون گھر میں اکیلے موجود تھی کہ اللہ دتہ گھس آیا جس نے زبردستی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تازہ ترین