• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19 جون صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی ۔132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19 جون صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی۔132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20جون صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی ۔132 کے وی حویلیاں گرڈ سے بجلی کی فراہمی 20جون صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تیری کیڈ،گیارہ کے وی انفنٹری بریگیڈ340 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
تازہ ترین