• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی حویلیاں گرڈ سے بجلی کی فراہمی 20جون صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تیری کیڈ،گیارہ کے وی انفنٹری بریگیڈ340فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
تازہ ترین