• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

72 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی گریڈ 15 میں ترقی کے احکامات جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان سہیل اکرام نے ضلع ملتان کے 72 ڈیٹا انٹری آپریٹرز گریڈ 14 کو کمپیوٹر آپریٹر گریڈ 15 میں اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس ضمن میں فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبائی حکومت کی جانب سے اپ گریڈیشن کے فیصلے کے بعد مراسلہ جاری کیا تھا۔ ضلع ملتان میں اپ گریڈیشن پانے واپے ڈیٹا انٹری آپریٹروں میں محمد ساجد، محمد شاہد اقبال، وقاص احمد، انصر فیاض، فیصل عباس، محمد آصف شہزاد، کاشف خان، سلمان احمد، محمد افضل، جمشید اختر، وحید انور، نثار المصطفیٰ، عامر حسین بھٹی، مرزا عطاء الرحمٰن، محمد شکیل، محمد عرفان، احمد رضا، عامر حسین، حجاب قریشی، شہزاد خرم، سحرش بھٹی، حمزہ اعجاز، بشریٰ خورشید، نقاش منیر، حافظ عبدالرحمٰن رضا، یاسر تصور، محمد طاہر خان، محمد مظہر فرید، عاصم رضا، عابد حسین، محمد سرمد صالح، نقاش احمد، عامر فیروز، محمد رمضان، محمد عرفان غوری، محمد طیب، محمد عاطف، محسن علی خادم، محبوب حسین گردیزی، محمد اکمل طاہر، سکندر ریاض، سونیا ریاض، محمد عمر صابری، اکبر علی، محمد عاقب، محمد عدنان ملک، طاہر لیاقت، جعفر رضا، ریحان سلیم، محمد اکرم، محمد کامران شاہ، خالد نواز، محمد شریف، عدیل افضل، رابعہ سرور، آصف امداد، فرقان ظہیر، محمد اشفاق، سعد اللہ، محمد نوید، ذیشان خورشید، سہیل احمد بھٹی، کامران شبیر، مریم فاطمہ، احسانِ علی، وسیم خضر، عدنان اشرف، ساجد علی علوی، منیب اصغر، محمد نعمان ندیم، جواد حسن اور احسن محبوب شامل ہیں۔
تازہ ترین