• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈی ای اوزنانہ رخشندہ جبیں کے تبادلے کا فیصلہ معطل، چیف سیکرٹری سے جواب طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب سروس ٹرینونل نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر(زنانہ )ملتان رخشندہجبین کے تبادلے کا فیصلہ معطل کرکے چیف سیکرٹری سے جواب طلب کرلیا ،بتایا گیا ہے کہ رخشندہ جبین کا تبادلہ بطور ٹرپل ایس کردیا گیا تھا جس پر انہوں نے سروس ٹربیونل سے رجوع کیا کہ ان کی سلیکشن بطور سینئر ہیڈ مسٹریس کہ ہوئی ہے ان کو ٹرپل ایس تعینات نہیں کیا جاسکتا جس پر ٹریبونل نےفیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے چیف سیکرٹری سے جواب طلب کرلیا ہے ۔
تازہ ترین