آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آرپی اوکاسی پی اواور ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ پولیس لائنز کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر )ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمدخان کی سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود اور ایس ایس پی آپریشنزملتان محمد کاشف اسلم کے ہمراہ پولیس لائنز ملتان کا دورہ کیا۔ آر پی او ملتان نے سی پی او ملتان کے ہمراہ فیاض سنبل شہید ٹریفک بلاک کا افتتاح کیا۔انہوںنے پولیس لائنز میں اپ گریڈڈپولیس میس ، جمنیزیم اور کانفرنس روم کا افتتاح کیا۔

ملتان سے مزید