• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرک شانہان نے امریکی وزیر دفاع کی نامزدگی چھوڑ دی

امریکی قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانہان نے وزیر دفاع کی نامزدگی چھوڑ دی، صدر ٹرمپ نے آرمی سیکریٹری مارک ایسپر کو نیا قائم مقام وزیردفاع بنادیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانہان نے اپنے وزیر دفاع بننے کا عمل پورا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شانہان نے اپنی ذمہ داری بہت اچھی طرح نبھائی اب وہ اپنی فیملی کو وقت دیں گے، آرمی سیکریٹری مارک ایسپر قائم مقام امریکی وزیر دفاع ہوں گے۔

تازہ ترین