• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔


انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا۔ 

حکام کے مطابق لکڑی کی کشتی دریا کی سمندر کی بلند موجوں کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔

کشتی پر 57افراد موجود تھے جن میں سے 39کو بچا لیا گیا ہے۔

تازہ ترین