آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حسینہ نے 4منٹ میں 1کلوچاکلیٹ اسپریڈ چٹ کرڈالا


نیوزی لینڈ کی حسینہ نے 4منٹ سے بھی کم وقت میں 1کلو چاکلیٹ اسپریڈ چٹ کرڈالا۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی پیٹو لڑکی نے چار منٹ سے بھی کم وقت میں ایک کلو کا چاکلیٹ اسپریڈ کی بوتل ختم کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیابلکہ چیلنج بھی کرڈالا۔

اس سے قبل بھی یہ کئی کھانے کے مقابلے اپنے نام کر چکی ہے اور اکثر ایسے چیلنجز میں حصہ لیتی رہتی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید