• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’مجرموں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے‘‘

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کہتے ہیں کہ مجرموں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر سیاسی قیدیوں کے جاری ہوتے ہیں۔

علی حیدر زیدی نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کیسز کے مجرموں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے۔

تازہ ترین