• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو سے جے یو آئی رہنماؤں کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسد الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی ہے۔


زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور سید خورشید احمد شاہ بھی موجود تھے۔

تازہ ترین