• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے نیب راولپنڈی میں بچوں نے ملاقات کی۔

پی پی چیرمین بلاول بھٹواورآصفہ کی آصف زرداری سے نیب راولپنڈی میں تقریباً1گھنٹہ ملاقات جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری سے بلاول اور آصفہ کی ملاقات ختم ہو گئی ہے ۔

نیب حکام کا کہنا ہے کہ چیرمین نیب نے آصف زرداری کےبچوں کو ان سے کسی بھی دن ملنے کی اجازت دے دی۔

چیرمین نیب نے ہدایت کی ہے کہ آصف زرداری کو ملاقاتوں سے متعلق کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

تازہ ترین