• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آ ج بنگلہ دیش اور آسٹریلیا مدمقابل
فائل فوٹو

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں جمعرات کو ورلڈ کپ میں مدمقابل ہونگی، ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں دوپہر 12 اور پھر 3بجے بارش کی پیش گوئی ہے ۔ کینگروز کے 5 پانچ میچز میں 8 جبکہ بنگلہ دیش ٹیم کے پانچ میچز میں اتنے ہی پوائنٹس ہیں۔

تازہ ترین