• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خون کے آخری قطرے تک حقوق کی جدوجہد جاری رہیگی، فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ19جون 1992اردو بولنے والوں اور مہاجر قوم کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، انہوں نے اسیروں اور لاپتہ ساتھیوں کی رہائی اور بازیابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ خون کے آخری قطرے تک حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی،جو قوم انگریزوں سے لڑ کر پاکستان بنا سکتی ہے اسکو اسکے حق سے محروم رکھنا ظلم ہے، تحریک کامیاب ہوگی۔

تازہ ترین