• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ، بھارتی شہری کوہم وطن کی موت کا سبب بننے پر دو سال قید

دبئی (اے پی پی) دبئی میں ایک بھارتی شہری کو اپنے ہم وطن ملازم کی موت کا سبب بننے پر دو سال قید کی سزا دی گئی ہے ۔ ملزم نے نشے کی حالت میںاپنے ساتھی کو تلخ کلامی کے بعد دھکا دے کر فرش پر گرادیا تھا اور ہارٹ اٹیک ہونے سے اس کی موت ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم نے شراب پی رکھی تھی، سپروائزر نے عدالت کو بتایا کہ وہ کمپنی کی رہائشی عمارت میں موجود تھا جب اسے جھگڑے کی اطلاع ملی۔
تازہ ترین