• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (نمائندہ جنگ) ہائی ویکمب میں مقیم ڈگار آزاد کشمیر کے چوہدری منگو خان انتقال کر گئے ۔ کمیونٹی نے مرحوم کے صاحبزادوں چوہدری مہربان ڈگار، چوہدری آفتاب ڈگار اور چوہدری افتخار ڈگار سے اظہار تعزیت کیا ہے ،تعزیت کرنے والوں میں آزاکشمیر کے سابق وزیر چوہدری محمد افسر شاہد ایڈووکیٹ، چوہدری محمد شفاعت پوٹھی چوہدری شکیل، رفیق تھوتھالوی ، حاجی چوہدری رحمت خان تھوتھالوی ، حاجی چوہدری عبدالحمید ، زاہد کلیال ، راجہ طالب حسین کیانی ، شکیل الزمان سمیت دیگر شامل ہیں۔ ان کے صاحبزادے چوہدری مہربان ڈگار برطانیہ میں کشمیر فریڈم موومنٹ کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔
تازہ ترین