• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کیٹرنگ ایسوسی ایشن کامسافرٹرینوں میں ڈائنگ کاریں بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے کیٹرنگ ایسوسی ایشن نے مسافرٹرینوں میں کچن پورشن کی جگہ ڈائنگ کاریں بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈائنگ کاروں کے ٹھیکے کا دورانیہ دو سال سے بڑھا کر 3سال کیا جائے ان خیالات کا اظہار ریلو ے کیٹرنگ ایسوسی ایشن کے صدر ملک بابر جنرل سیکرٹری ملک شہباز اور نائب صدر افضل شاہ نے ریلوے کیٹرنگ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین