• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگار خصوصی )احتساب عدالت میں تعینات کئے گئے نئےجج امیر محمد خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاامیر محمد خان کو احتساب عدالت نمبر 4 میں تعینات کیا گیا ہے۔ اور ایڈمن جج کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیں گےان سمیت تین ججز کی احتساب عدالتوں میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن دو روز قبل جاری ہوا تھادیگر ججز میں مشتاق الہی اور نعیم ارشد ملک کو تعینات کیا گیا ہےمشتاق الہی احتساب عدالت نمبر ایک میں جبکہ نعیم ارشد عدالت نمبر 5 میں تعینات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین