• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ بجٹ،محکمہ آثار قدیمہ کیلئے 25کروڑ 90لاکھ 44ہزار مختص

پشاور (وقائع نگار ) خیبر پختونخوا حکومت کے سالانہ بجٹ 2019-20ء میں25کروڑ 90لاکھ 44ہزار روپے رکھے گئے ہیں بجٹ دستاویز کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ کے 15منصوبوں کیلئے بجٹ میں 25کروڑ 90لاکھ 44ہزار روپے رکھے گئے ہیں محکمہ آثارِ قدیمہ کے13پرانے منصوبوں کیساتھ 2نئے منصوبے بھی شامل دو نئے منصوبوں میں سوات اور بونیر میں واقع ایلم پارک کی فیزبلٹی کی تیاری اور آثار قدیمہ کی عمارتوں کے نئے استعمال کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
تازہ ترین