• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی آرٹس کونسل میں شہادت حضرت امام جعفرصادق کانفرنس، مقررین کاخطاب

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) عظیم فقیہ ،مفسر،محدث اورمعلم حضرت امام جعفرصادق کے 1292 ویں یوم شہادت کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیراہتمام شہادت حضرت امام جعفرصادق کانفرنس راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹرغضنفرمہدی نے کی۔کانفرنس سے غضنفرمہدی ،مورخ پروفیسرڈاکٹر ریاض احمد،بیرسٹررباب مہدی،علامہ ڈاکٹرحسین احمد،وقارعلی اوردیگرنے امام جعفرصادق کے کارناموں پرروشنی ڈالی۔
تازہ ترین