• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لورالائی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں رہائش پذیر احمد یار بدھ کو بجلی کا کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیااطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
تازہ ترین