آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم ژوب، سبی، ہزارہ، ڈی آئی خان، سرگودھا، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ۔ گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35، بارکھان34،دالبندین42،گوادر37،قلات31،خضدار 39،لسبیلہ44، سبی42، تربت48، ژوب 34اور زیارت میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ بارکھان میں 16سبی میں 12ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جمعر ا ت کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں