آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22جون تک ملتو ی کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق مالی سال 2019-20کا بجٹ پیش ہونے کے بعد اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اسمبلی اجلاس 22جون کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کردیا ، آئند ہ اجلاس میں بجٹ پر بحث شروع کی جائیگی ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں