• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر جنگ مسلط کرنے کے معاملے پر امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی میں ڈیموکریٹس نے ٹرمپ انتظامیہ کے نمائندہ خصو صی برائے ایران برین ہک کو اڑا کر رکھ دیا۔

ڈیمو کریٹس نے پوچھا کہ کیا ٹرمپ کو بحیثیت صدر یہ اختیار ہے کہ وہ ایران پر جنگ مسلط کردیں؟ کیا نائن الیون حملوں میں ایران ملوث تھا؟

کئی چھبتے ہوئے سوالوں کا براہ راست جواب دینے سے گریز پر ڈیموکریٹس نے ایران کے لیے امریکی مندوب ہک سے پوچھا آئین بھی پڑھا ہے یا نہیں؟

واضح رہے کہ حالیہ دنوں امریکا اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہیں۔

تازہ ترین