آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں پرشاندار لائٹ شو


چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں پرشاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

روشنیوں بھرے اس شو میں میوزک کی دھن پر منفرد تھری ڈی آرٹ اور لیزرلائٹ پراجیکشن کے ذریعے خوبصورت نظارے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید