آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ کوارٹرز میں ماں نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو جلادیا۔

بچوں کے والد سائیمن سلیم نے اپنی اہلیہ انیتا بی بی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بیوی نے 3 سالہ بیٹی اور 2 سالہ بیٹے کو کالا جادو کرنے کے لئے جلایا ۔

پولیس کے مطابق بچوں کو زخمی حالت میں میو اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کا جسم مختلف حصوں سے جلا ہوا ہے اورمتاثرہ بچوں کے گلے پررسیوں کے نشان ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں