آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ24؍ ربیع الاوّل 1441ھ 22؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عراقی سیکرٹری دفاع کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ



لیفٹیننٹ جنرل (اسٹاف) پائلٹ علی محمدسلیم الاراجی، قائم مقام سیکرٹری دفاع عراق نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔

معزز مہمان نے ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف سے انکے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید