آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں معروف شیف پیٹرک شیماڈا نے دنیا کا مہنگا ترین شاہی برگرتیار کیا ہے۔

جسکی قیمت 1ہزارڈالر یعنی 1لاکھ 56ہزار8سو45 پاکستانی روپے ہے،اس برگر کی دنیا بھر میں دھوم مچی ہوئی ہے۔

اس مزیدار مہنگے ترین برگر کے بن میں سونے کے انتہائی باریک ذرات شامل ہیں۔

چھ انچ چوڑے اور دس انچ اونچے فٹبال سائز کے اس برگر کو بطورِ خاص جاپانی ولی عہد پرنس ناروہیٹو کی رسمِ تاج پوشی کی خوشی میں تیار کیا گیا تھا اور پیشکش بھی محدود مدت کیلئے ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں