آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 15؍ ذیقعد 1440ھ19؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حیدرآباد کے علاقے میں دو ٹرینوں میں ہونے والے حادثے اور ہلاکتوں پردلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے کمشنر حیدرآباد کو مسافروں کی ہر طرح کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ احکامات بھی دیئے ہیں کہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، انھوں نے مقامی اسپتال میں ضروری انتظامات کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں