آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

حیدرآباد: رینجرز کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

حید رآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینوں میں ہونے والے خوفناک حادثے اور اسکے نتیجے میں تین افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان رینجرز سندھ کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں۔

رینجرز ریسکیو ٹیموں نے امدادی کام کا آغاز کردیا ہے۔اس موقع پر رینجرز  اہکاروں کی فوری ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔جبکہ زخمیوں کو اسپتال پہنچایا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید