آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لندن پہنچ چکے ہیں جہاں وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی سول و ملٹری قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، جیو اسٹرٹیجک صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں سیکیورٹی اور دفاعی امور پر بھی بات چیت ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید