آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ذیقعد 1440ھ22؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل اپنے خطاب میں قومی مالی معاملات پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا خطاب کل ریکارڈ کیا جائے گا،وہ ایمنسٹی اسکیم پر حتمی بات کریں گے۔

عمران خان نے 11 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کئے جانے کے بعد رات گئے  قوم سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے 10 سال میں لئے گئے قرضوں کی تحقیقات کےلئے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں