آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ17؍ ربیع الاوّل 1441ھ 15؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بجٹ اجلاس: پیپلز پارٹی اور متحدہ آمنے سامنے

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان آمنے سامنے آ گئیں، ایم کیو ایم کے صلاح الدین نے الزام لگایا کہ گزشتہ دس برسوں میں پیپلزپارٹی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ سے اربوں روپے ملے لیکن کراچی، حیدرآباد سمیت کسی ایک شہر میں ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں کیا گیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے فوراً جواب دیا کہ مشرف حکومت نے ہزاروں کروڑ روپے ایم کیو ایم کو دئیے، بتائیں کہاں خرچ کیے؟ صرف ہتھیار خریدے گئے اور کراچی میں خون کی ندیاں بہا دی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم اپنی طرف دیکھے کہ یہ مسلسل حکومتوں کا حصہ رہے لیکن عوام کے لیے کیا کیا؟

قومی خبریں سے مزید