• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ،معذورافرادبھرتی کوٹہ کیس،وفاق اورصوبوں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے ’’معذوروں کے حقوق کے تحفظ‘‘ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مختلف سرکاری اداروں میں خالی اسامیوں پر معذور افراد کی ان کے کوٹہ کے مطابق بھرتیوں سے متعلق وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت چھ ہفتوں کے لئے ملتوی کردی ہے جبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر عدالت کو آپ کی رپورٹ اچھی نہ لگی تو معاملہ آپ کے متعلقہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کوبھیج دینگے۔
تازہ ترین