• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی نے ای او بی آئی کرپشن کیس کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر اقبال گوندل ، راجہ احسن ، امداد علی اور واحد رشید سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے عدالت نے ملزمان کی حاضری لگاتے ہوئے سماعت 16جولائی تک ملتوی کر دی ۔ ملزمان پر ای او بی آئی فنڈز میں خورد برد کے الزام پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔
تازہ ترین