• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس میں 340پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، حکومتی مالیاتی اداروں سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ،ٹیلی کام، توانائی،سیمنٹ سیکٹر میں خریداری کےباعث جمعرات کو تیزی رہی اور 100انڈیکس میں 340پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،سرمایہ کاری مالیت 44ارب 10کروڑ روپے بڑھ گئی ۔
تازہ ترین