• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج نے توہین رسالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سلیم کو سزائے موت اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ لوہاری میں پرچہ درج ہوا تھا۔

تازہ ترین