• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ پارلیمانی مدت کیلئے یورپین یونین کے اعلیٰ ترین امیدواران کا فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

یہ بات یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔

ڈونلڈ ٹسک کے مطابق یورپین کمیشن، یورپین کونسل، یورپین پارلیمنٹ اور یورپین سینٹرل بینک کے صدور کے انتخاب کیلئے بلائے گئے اجلاس میں یورپین یونین کے ممبران میں کسی بھی امیدوار پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ایک اور اجلاس 30 جون کو دوبارہ برسلز میں ہی ہوگا۔

تازہ ترین