• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، اکیڈمک بلاک کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کل ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے شہید محترمہ بینظیر بھٹوچیئر اور کنوینشن سینٹر جامعہ کراچی کے اکیڈمک بلاک کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب 25 جونکوصبح 11 بجے منعقد ہوگی ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ وزیر برائے ورک اینڈ سروسزسندھ سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔علاوہ ازیںممبران ایڈوائزری بورڈ شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر جامعہ کراچی سینیٹر تاج حیدر، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی،پروفیسر این ڈی خان،پروفیسر مظہر الحق صدیقی،سیکریٹری فائنانس سندھ نجم احمد شاہ،سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد ریاض الدین شرکت کریں گے۔

تازہ ترین