• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز ظفر نقوی کی علمی ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھ جائے گا،علامہ رضی جعفر

کراچی(پ ر)علامہ حسن ظفر نقوی کے برادر پرویز ظفر نقوی کے انتقال پر علامہ رضی جعفر نقوی نے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی علمی ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھ جائے گا،علاوہ ازیں بزرگ عالم دین علامہ حیدر علی جوادی نے علامہ حسن ظفر نقوی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور مرحوم پرویز  ظفرکے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین