• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بفرزون سیکٹر 16/B شفیق موڑ انوری گوٹھ میں واقع تولیہ فیکٹری میں اتوار کی علی الصباح تقریبا 5بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی ،آگ کی اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کی 3گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں،ترجمان فائر بریگیڈ نے بتایا کہ آگ فیکٹری کی پہلی منزل پر لگی تھی جس نے دوسری منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ آگ لگنے سے فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ،3گاڑیوں کی مدد سے 3گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ۔
تازہ ترین