• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، شہباز شریف 5جولائی کو نیب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو نے اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو 5جولائی کو طلب کر لیا، دستاویزات ساتھ لانیکی ہدایت، حمزہ و سلمان کیس میں پیشرفت ہوئی ہے، منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم آفتاب محمود گرفتار کرلیا گیا ہے، نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کو اثاثہ جات کیس میں پانچ جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے، شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے،اس سے قبل نیب صاف پانی اور آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں بھی شہباز شریف کو طلب کر چکا ہے۔

تازہ ترین