• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس(جنگ نیوز)لا بورجے میں منعقدہ 53 ویں پیرس ائیر شو کے اختتامی روز ایوی ایشن کے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کا اسٹیٹک ڈسپلے اور فضائی مظاہرہ دیکھاپیرس میں JF-17 کی دھوم مچ گئی۔ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے دن کے آغاز میں ہی نمائش کا وسیع و عریض میدان ہر عمرکے پرجوش تماشائیوں سے بھرگیا۔پیرس کے آسمانوں میں طیارے کے مسحور کن فضائی مظاہرے سے شائقین بہت محظوظ ہوئے، طیارے کی لینڈنگ پر شائقین نے تالیاں بجا کراسکی شاندار پرفارمنس پر داد دی۔
تازہ ترین